Thread: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

Home Forums Siasi Discussion اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

This topic contains 22 replies, has 7 voices, and was last updated by  Bawa 8 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 690 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4010
    • Posts: 2316
    • Total Posts: 6326
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
    ڈان نیوز ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے لیے وزارت قانون و انصاف کو خط لکھ دیا گیا۔
    اس سے قبل جج ارشد ملک نے اپنے خلاف سامنے آنے والی ویڈیو پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی اور خط جمع کروایا تھا، جس میں انہوں نے ان الزامات کی تردید کی تھی۔
    جج ارشد ملک نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ خط پہنچایا تھا جس میں کہا تھا کہ ویڈیو میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔
    اس حوالے سے ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ جج ارشد ملک نے عدالت عالیہ کو ایک بیان حلفی بھی جمع کروایا تھا جبکہ اتوار کو جاری کی گئی پریس ریلیز بھی اپنے خط سے منسلک کی گئی تھی۔

    معاملے کا پس منظر
    یاد رہے کہ 6 جولائی کو سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز پریس کانفرنس کے دوران العزیزیہ اسٹیل ملز کیس کا فیصلہ سنانے والےجج ارشد ملک کی مبینہ خفیہ ویڈیو سامنے لائی تھیں۔
    لیگی نائب صدر نے جو ویڈیو چلائی تھی اس میں مبینہ طور پر جج ارشد ملک، مسلم لیگ (ن) کے کارکن ناصر بٹ سے ملاقات کے دوران نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس سے متعلق گفتگو کر رہے تھے۔
    مریم نواز نے بتایا تھا کہ ویڈیو میں نظر آنے والے جج نے فیصلے سے متعلق ناصر بٹ کو بتایا کہ ‘نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، فیصلے کے بعد سے میرا ضمیر ملامت کرتا رہا اور رات کو ڈراؤنے خواب آتے۔ لہٰذا نواز شریف تک یہ بات پہنچائی جائے کہ ان کے کیس میں جھول ہوا ہے‘۔
    انہوں نے ویڈیو سے متعلق دعویٰ کیا تھا کہ جج ارشد ملک ناصر بٹ کے سامنے اعتراف کر رہے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے، ویڈیو میں جج خود کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف ایک دھیلے کی منی لانڈرنگ کا ثبوت نہیں ہے۔
    تاہم ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے ان پر لگنے والے الزامات پر جواب دیا تھا اور ایک پریس ریلیز جاری کی تھی۔
    جج ارشد ملک نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے پریس کانفرنس کے دوران دکھائی جانے والی ویڈیو کو مفروضوں پر مبنی قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ اس ویڈیو سے میری اور میرے خاندان کی ساکھ کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی۔
    ساتھ ہی انہوں نے کہا تھا کہ انہیں کسی طرح کا لالچ نہیں تھا جبکہ انہوں نے تمام عدالتی فیصلے خدا کو حاظر و ناظر جان کر اور قانون و شواہد کی بنیاد پر کیے ہیں۔
    جج ارشد ملک نے کہا کہ ان کی مسلم لیگ (ن) کے ناصر بٹ اور ان کے بھائی عبداللہ بٹ کے ساتھ پرانی شناسائی ہے اور دونوں بھائی مختلف اوقات میں مجھ سے مل بھی چکے ہیں۔
    خیال رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید بامشقت اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی تھی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کردیا تھا۔
    احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے دائر ریفرنسز پر 19 دسمبر کو محفوظ کیا گیا فیصلہ 24 دسمبر 2018 کو سنایا تھا۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1106805/

    #2
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    وڈیو کی سچائی تو اسی وقت ظاہر ہوگئی تھی جب حکومت اور عدلیہ نے فرانزک آڈٹ کی رپورٹ کو پبلک کرنے سے انکار کرکے ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے کی کوشش کی تھی

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    گاف لگی پھٹنے خیرات لگی بٹنے

    صرف ارشد ملک کو ہٹانے سے فوج اور جوڈیشری اپنے کالے کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈال سکیں گی

    ان وڈیوز سے ننگے ہونے والے سب فوجیوں، ججز اور انکے سلیکٹڈ انجان پھدو کو بھی ارشد ملک کے ساتھ ہی گھر جانا ہوگا

    • This reply was modified 9 months ago by  Bawa.
    #4
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1486
    • Total Posts: 1514
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    Qarar said;

    جیڑھا کمالیہ وچ پھدو او کینیڈا وچ وی پھدو

    #5
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 104
    • Posts: 1965
    • Total Posts: 2069
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    یہ تو عجب خبر سنا دی

    تو کیا اب یہ سمجھا جائے کہ اِدھر نواز لیگ نے ارشد ملک کے فیصلے کو چیلنج کیا

    اُدھر نواز باہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یار پھر ہنوز دلی دوووووووووووووور است؟؟؟

    #6
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 171
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2389
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    Judge is not mentally strong enough to continue . What kind of judge can’t overcome the burden of one forced decision and starts contemplating suicide. Military needs judges with nerves like theirs.repent but after decades not months.

    #7
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    #8
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    سچ کا بول بالا – جھوٹے فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کا منہ کالا 

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #9
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    Judge is not mentally strong enough to continue . What kind of judge can’t overcome the burden of one forced decision and starts contemplating suicide. Military needs judges with nerves like theirs.repent but after decades not months.

    پرویز مشرف کہتا تھا یہ جن جرنیلوں کے ضمیر اب جاگے ہیں انہیں میں نے نوکری دینے سے انکار کردیا تھا میری بھی مجبوری ہے میں کتنوں کو نوکری دے سکتا ہوں

    ویسے یہ جج کوئی اکھڑ ہی نمونہ تھا

    #10
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 355
    • Posts: 8003
    • Total Posts: 8358
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    اور خواتین کو گندی نظر سے دیکھنے والے گندی حرکتوں پر آمادہ کرنے والے نیب چئیرمین کب رخصت کئے جائیں گے؟؟؟

    یہاں تو جج بھی کرپٹ ہیں پھر سیاستدانوں پر پابندیاں کیسی؟؟؟

    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    فوجیوں نے تو این آر او کا ماما بننے والے کو بھی کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا ہے 

    :sorry: :bhangra: :disco:

    #12
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 355
    • Posts: 8003
    • Total Posts: 8358
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    Judge is not mentally strong enough to continue . What kind of judge can’t overcome the burden of one forced decision and starts contemplating suicide. Military needs judges with nerves like theirs.repent but after decades not months.

    ججز کا کردار معاشرے میں سب سے اہم ہوتا ہے کیونکہ انہوں نے بلاامتیاز کہ کون جرنیل ہے اور کون سیاستدان سب کو انصاف دینا ہوتا ہے

    اب چئیرمین نیب کی مثال ہی لے لیں، کیا اچھا لگے گا کہ آپ کسی کیس میں ادھر جائیں اور چئیرمین کیلئے بطور رشوت کسی پرکشش لڑکی کا بندوبست بھی کرتے پھریں؟؟؟

    :thinking:

    #13
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 104
    • Posts: 1965
    • Total Posts: 2069
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    ابھی سما نیوز پر خبریں سنی تو وہاں تو کچھ اور ہی کہانی سنائی جارہی ہے؎

    جج ارشد ملک نے بیان جمع کروایا ہے کہ اُس پر نون لیگ والوں نے دباو ڈالا تھا اور کہا کہ انہیں نون لیگ نے جج لگوایا ہے

    جس بیان کے تناظر میں ہائی کورٹ نے ان کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ کیا۔

    ویڈیو کی وجی سے معطلی

    نواز لیگ کے پریشر کی وجہ سے معطلی

    دونوں الگ الگ چیزیں ہیں

    مطلب ابھی سب کچھ اک گورکھ دہنداااااااااااااااہے۔

    #14
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 355
    • Posts: 8003
    • Total Posts: 8358
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    سچ کا بول بالا – جھوٹے فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کا منہ کالا :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    میں نے دیگر فورمز پر بھی دیکھا ہے کہ جج کو ہٹانے کیلئے عدلیہ پر بہت سخت دباو تھا ایسے چوتیا جج جو منہ سے اقرار کررہے ہوں کہ بندہ بے قصور ہے مگر سزا پھر بھی دینی ہے صرف ایک نہیں اکثریت ہے ان سب کو ہٹانا ضروری ہے چئیرمین نیب کو ابھی تک نہیں ہٹایا حالانکہ اس کی ویڈیو بھی موجود ہے

    • This reply was modified 9 months ago by  Believer12.
    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    ابھی سما نیوز پر خبریں سنی تو وہاں تو کچھ اور ہی کہانی سنائی جارہی ہے؎ جج ارشد ملک نے بیان جمع کروایا ہے کہ اُس پر نون لیگ والوں نے دباو ڈالا تھا اور کہا کہ انہیں نون لیگ نے جج لگوایا ہے جس بیان کے تناظر میں ہائی کورٹ نے ان کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ کیا۔ ویڈیو کی وجی سے معطلی نواز لیگ کے پریشر کی وجہ سے معطلی دونوں الگ الگ چیزیں ہیں مطلب ابھی سب کچھ اک گورکھ دہنداااااااااااااااہے۔

    فوجیوں اور ججز نے اپنے منہ ہر لگی ہوئی کالک بھی تو چھپانی ہے

    پوری دنیا جانتی ہے کہ جج ارشد ملک سے یہ فیصلہ کس نے کروایا تھا؟

    #16
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    ابھی سما نیوز پر خبریں سنی تو وہاں تو کچھ اور ہی کہانی سنائی جارہی ہے؎ جج ارشد ملک نے بیان جمع کروایا ہے کہ اُس پر نون لیگ والوں نے دباو ڈالا تھا اور کہا کہ انہیں نون لیگ نے جج لگوایا ہے جس بیان کے تناظر میں ہائی کورٹ نے ان کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ کیا۔ ویڈیو کی وجی سے معطلی نواز لیگ کے پریشر کی وجہ سے معطلی دونوں الگ الگ چیزیں ہیں مطلب ابھی سب کچھ اک گورکھ دہنداااااااااااااااہے۔

    تو تب کیوں رپورٹ نہیں کیا؟؟ لڑائی کے بعد یاد آنے والا مکا اپنے منہ پر مارنا چاہیے

    #17
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    #18
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    https://pbs.twimg.com/media/D_Q_BT3UYAAc018.jpg

    https://pbs.twimg.com/media/D_Q_BT2UwAAqdhG.jpg

    https://pbs.twimg.com/media/D_Q_BT0VUAYE1Kv.jpg

    #19
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 355
    • Posts: 8003
    • Total Posts: 8358
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    فوجیوں نے تو این آر او کا ماما بننے والے کو بھی کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا ہے :sorry: :bhangra: :disco:

    غالبا آپ دندوں والی سرکار کا ذکر کررہے ہیں،اس کی باقی عمر جیل میں گزرے گی اس نے بے نظیر کو بھی بدنام کروا دیا تھا کیونکہ کیسز تو اس کے خلاف تھے جن پر این آر او لینا تھا

    #20
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    :lol: :lol: :hilar: :hilar:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!