Thread: ارشد ملک یہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مقام

Home Forums Siasi Video ارشد ملک یہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مقام

This topic contains 11 replies, has 4 voices, and was last updated by  Athar 1 week, 5 days ago. This post has been viewed 203 times

Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مقام

    یہاں صرف پی ٹی آنز کو بولنے کی دعوت دی جاتی ہے۔

    ;-) ;-) ;-)

    • This topic was modified 1 week, 5 days ago by  الشرطہ.
    #2
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مقام

    شکریہ لتھڑ صاحب 

    #3
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مقام

    He is Chodhri Munir of PTI

    #4
    مسخّر
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 6
    • Posts: 25
    • Total Posts: 31
    • Join Date:
      28 Jun, 2019

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مقام

    He is Chodhri Munir of PTI

    پی ٹی آئی کا ہے تو شراب نوشی کے مقدمے سے اب تک مبرا کیوں ہے؟

    #5

    کس نے مقدمہ کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    :thinking:

    #6
    مسخّر
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 6
    • Posts: 25
    • Total Posts: 31
    • Join Date:
      28 Jun, 2019

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مقام

    کس نے مقدمہ کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :thinking:

    یہ تو ریاست مدینہ کے والیوں کا فرض ہونا چاہیے کہ جس پر شراب نوشی ثابت ہوجائے اس پر مقدمہ قائم کرکے سزا دلوائے۔ نئیں؟

    #7
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مقام

    یہ تو ریاست مدینہ کے والیوں کا فرض ہونا چاہیے کہ جس پر شراب نوشی ثابت ہوجائے اس پر مقدمہ قائم کرکے سزا دلوائے۔ نئیں؟

    ثابت بھی  ہو گیا ؟؟؟؟؟؟؟

    :serious:

    #8
    مسخّر
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 6
    • Posts: 25
    • Total Posts: 31
    • Join Date:
      28 Jun, 2019

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مقام

    ثابت بھی ہو گیا ؟؟؟؟؟؟؟ :serious:

    چوہدری منیر نے آج خود ویڈیو اپلوڈ کی ہے اور خود کو اس مبینہ ویڈیو کا ہیرو ظاہر کیا ہے۔ اب اور کیا ثابت کیا جائے؟

    • This reply was modified 1 week, 5 days ago by  مسخّر.
    #9
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مقام

    چوہدری منیر نے آج خود ویڈیو اپلوڈ کی ہے اور خود کو اس مبینہ ویڈیو کا ہیرو ظاہر کیا ہے۔ اب اور کیا ثابت کیا جائے؟

    ..اس نے تو نہیں کہا کہ شراب نوشی کر رہا ہے اس نے کہا کہ جیت کا جشن منا رہے تھے

    #10
    مسخّر
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 6
    • Posts: 25
    • Total Posts: 31
    • Join Date:
      28 Jun, 2019

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مقام

    ..اس نے تو نہیں کہا کہ شراب نوشی کر رہا ہے اس نے کہا کہ جیت کا جشن منا رہے تھے

    اچھا آپ کو لگتا ہے کہ کوک پی کر جشن منایا جارہا تھا یا پھر سبز قہوے نے مٹکنا لہکنا سکھا دیا تھا؟

    #11
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مقام

    اچھا آپ کو لگتا ہے کہ کوک پی کر جشن منایا جارہا تھا یا پھر سبز قہوے نے مٹکنا لہکنا سکھا دیا تھا؟

    ہم نے تو اکثر شادیوں پر کوک پی کر ہی متکتے لہکتے دیکھا ہے

    :bigsmile:

    #12
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مقام

    He is Chodhri Munir of PTI

    دونوں کی شکلیں اور کرتوتیں ملتی جلتی ہیں

    نیازی لعنتی سے کہیں وہ نون لیگ والی ویڈیو کے لیئے اس کو قربانی کا بکرا بنا کر مریم پر “عظیم عدلیہ”کو بدنام کرنے کا پرچہ کروادے

    ثبوت کے لیئے اس سے گواہی دلوادے کہ نون لیگ نے مجھے پیسے دےکر یہ ویڈیو بنائی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :bigsmile: ۔

Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation