Thread: ارشد ملک یہاں ہیں

Home Forums Siasi Video ارشد ملک یہاں ہیں

This topic contains 110 replies, has 16 voices, and was last updated by  Bawa 1 week, 4 days ago. This post has been viewed 1549 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 111 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    آواز کہاں ..وڈیو کہاں ..کیا بلکل ہی بچہ سمجھ رکھا ہے حکومتی وزرا کو چھوڑیں ..انہیں سوچے سمجھے بغیر بولنے کا شوق ہے ..یہ بھی تو دیکھیں کہ یہ سب آئے کہاں سے ہیں :bigsmile:

    ہمیں اس سے کیا غرض کہ کہاں سے آئے ہیں؟؟ ہم تو یہ جانتے ہیں کہ آپ کے لیڈر نے یہ نابغے اکٹھے کئے ہیں اور یہ سب پی ٹی آئی سے تعلق رکھتے ہیں۔

    #22
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    درج بالا پریس ریلیز میں پہلے یہ مانا جارہا ہے کہ یہ مختلف مواقع کی ویڈیوز ہیں اور سیاق و سباق سے ہٹ کر ہیں۔ اگلے ہی پیرے میں ارشد ملک کا بیان ہے کہ یہ ویڈیو جعلی اور مفروضی ہے :lol: ۔ آئے ہائے مزے مزے

    درست ..ملاقات ہوئی ہیں .لیکن گفتگو وہ نہیں ہوئی جس کو ڈالا گیا ہے ..وہ بھی بھونڈے طریقے سے

    خود فرماتی ہیں کہ آواز ہم نے الگ سے ریکارڈ کی ہے ..

    :lol:

    #23
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    ہمیں اس سے کیا غرض کہ کہاں سے آئے ہیں؟؟ ہم تو یہ جانتے ہیں کہ آپ کے لیڈر نے یہ نابغے اکٹھے کئے ہیں اور یہ سب پی ٹی آئی سے تعلق رکھتے ہیں۔

    یہ  نابغے آپ کی پارٹی سے اکھٹے کئے  ہیں ..اس وقت ضرورت تھی ..باپ بنا لیا

    اب انہیں انسان بھی بنائیں گے

    :bigthumb:

    • This reply was modified 2 weeks, 2 days ago by  نادان.
    #24
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    ناصر ملک سے ملاقات کرنے پر :bigthumb:

    کاش آپ کا یہی جذبہ اس وقت بھی بیدار ہوتا جب فیصل واوڈا اور انیل مسرت ثاقب نثار سے ملاقاتیں کرتے تھے۔ ڈیم کے نام پر اس وقت کا چ جسٹس آپ کی پارٹی کے بینر تلے چندے اکٹھے کرتا پھرتا تھا :bigsmile: ۔

    #25
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    درست ..ملاقات ہوئی ہیں .لیکن گفتگو وہ نہیں ہوئی جس کو ڈالا گیا ہے ..وہ بھی بھونڈے طریقے سے خود فرماتی ہیں کہ آواز ہم نے الگ سے ریکارڈ کی ہے .. :lol:

    مریم کے خود فرمانے کو چھوڑیں آپ کا جج خود فرما رہا ہے کہ اس ویڈیو کے تناظر میں  ملاقاتیں ہوئیں اور پھر دوبارہ فرما رہا ہے کہ ویڈیو جعلی ہے۔

    #27
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 486
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

      :lol:  “شراب کے نشے میں دھت جج کی وڈیو بنائی گئی۔ فیاض چوہان”

    چنگڑا تو جج تے نوا پرچہ بنوا دے۔جج ساب پِٹ رہے ہونے کہ سالیو سارے رل کے ہی پے گئے او۔

    منقول

    • This reply was modified 2 weeks, 2 days ago by  Jack Sparrow.
    #27
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    یہ نابغے آپ کی پارٹی سے اکھٹے کئے ہیں ..اس وقت ضرورت تھی ..باپ بنا لیا اب انہیں انسان بھی بنائیں گے :bigthumb:

    نہ تو فیاض چوہان ہماری پارٹی میں کبھی رہا نہ ہی فردوس عاشق اعوان، یہ تو حال ہے آپکی سیاسی معلومات کا۔

    نیز یہ بھی بتائیں کہ آپ کی پارٹی کا لیڈر تو آج تک انسان نہیں بن سکا تو یہ جونئیر کھوتے بھلا کتنی صدیاں لیں گے انسان بننے میں؟؟

    #28
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    کاش آپ کا یہی جذبہ اس وقت بھی بیدار ہوتا جب فیصل واوڈا اور انیل مسرت ثاقب نثار سے ملاقاتیں کرتے تھے۔ ڈیم کے نام پر اس وقت کا چ جسٹس آپ کی پارٹی کے بینر تلے چندے اکٹھے کرتا پھرتا تھا :bigsmile: ۔

    ثاقب نثار سب کو بے وقوف بنا گیا

    :bigsmile:

    #29
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    مریم کے خود فرمانے کو چھوڑیں آپ کا جج خود فرما رہا ہے کہ اس ویڈیو کے تناظر میں ملاقاتیں ہوئیں اور پھر دوبارہ فرما رہا ہے کہ ویڈیو جعلی ہے۔

    ملاقاتیں ہوئیں .باتیں نہیں ہوئیں .

    ورنہ الگ سے نہ ڈالنی پڑتیں

    #30
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    نہ تو فیاض چوہان ہماری پارٹی میں کبھی رہا نہ ہی فردوس عاشق اعوان، یہ تو حال ہے آپکی سیاسی معلومات کا۔ نیز یہ بھی بتائیں کہ آپ کی پارٹی کا لیڈر تو آج تک انسان نہیں بن سکا تو یہ جونئیر کھوتے بھلا کتنی صدیاں لیں گے انسان بننے میں؟؟

    ہم نے کچھ پی پی سے لئے کچھ آپ سے ..مسلہ  یہ ہے کہ آپ کی پارٹی میں رہتے ہیں تو سیاسی اصلی کارکن ..تحریک میں جاتے ہی بد کردار ہو جاتے ہیں ..

    سمجھ نہیں آتی

    :thinking:

    #31
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    ملاقاتیں ہوئیں .باتیں نہیں ہوئیں . ورنہ الگ سے نہ ڈالنی پڑتیں

    اکیاون منٹ کی مجلس میں ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم والی صورتحال رہی ہوگی؟؟ یا پھر براعظم افریقہ میں خواتین میں گورے رنگ میں دلچسپی کے رجحانات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی ہوگی۔

    باالفاظِ دیگر یہ ناصر بٹ صاحب اس جج کے پاس امب لینے گئے تھے۔

    • This reply was modified 2 weeks, 2 days ago by  Atif.
    #32
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    ہم نے کچھ پی پی سے لئے کچھ آپ سے ..مسلہ یہ ہے کہ آپ کی پارٹی میں رہتے ہیں تو سیاسی اصلی کارکن ..تحریک میں جاتے ہی بد کردار ہو جاتے ہیں .. سمجھ نہیں آتی :thinking:

    اس میں سمجھنے والی کوئی سائینس ہی نہیں۔ سیاسی پارٹی میں ہوتے ہیں تو سیاسی کارکن کہلائیں گے اور ڈانس پارٹی میں ہوں گے تو ڈانسر ہی کہلائیں گے نہ؟؟

    #33
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    اکیاون منٹ کی مجلس میں ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم والی صورتحال رہی ہوگی؟؟ یا پھر براعضم افریقہ میں خواتین میں گورے رنگ میں دلچسپی کے رجحانات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی ہوگی۔ باالفاظِ دیگر یہ ناصر بٹ صاحب اس جج کے پاس امب لینے گئے تھے۔

    پینے پلانے کی محفل میں کیا گفتگو ہوتی ہے ..یہ بندی بتانے سے عاجز ہے

    شاید آپ کچھ روشنی ڈال سکیں

    :serious:

    #34
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    اس میں سمجھنے والی کوئی سائینس ہی نہیں۔ سیاسی پارٹی میں ہوتے ہیں تو سیاسی کارکن کہلائیں گے اور ڈانس پارٹی میں ہوں گے تو ڈانسر ہی کہلائیں گے نہ؟؟

    ویسے ایک بات بتاؤں

    مجھے تو اب مریم پر پیار آنے لگا ہے .وہ اکیلے عورت حر  وہ کام کر گئی جو ہم نہیں کر سک رہے تھے

    #35
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    ثاقب نثار سب کو بے وقوف بنا گیا :bigsmile:

    ہم نے کون سا فنڈ دیا اسے جو ہمیں بےوقوف بنانے کی نوبت آئی۔ شاہد عباسی بھائی پر اٹیک کیا ہے آپ نے انہیں بےوقوف بول کر۔

    #36
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    پینے پلانے کی محفل میں کیا گفتگو ہوتی ہے ..یہ بندی بتانے سے عاجز ہے شاید آپ کچھ روشنی ڈال سکیں :serious:

    کم از کم آنکھیں تو استعمال کرلیں  وہاں جوس کے پیکٹ کے علاوہ کوئی اور پینے کی چیز نہیں۔ اب جوس کی پھیکی محفل میں تو بندہ وہی باتیں کرسکتا ہے جس کی آڈیو ہے۔

    #37
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    ہم نے کون سا فنڈ دیا اسے جو ہمیں بےوقوف بنانے کی نوبت آئی۔ شاہد عباسی بھائی پر اٹیک کیا ہے آپ نے انہیں بےوقوف بول کر۔

    شاہد عباسی صاحب ایک نیک دل انسان ہیں ..ان کے فنڈ کا کیا کیا جاتا ہے اس سے غرض نہیں ..جنت میں ان کے لئے ان کی نیت  کے حساب سے کواں  نہیں ڈیم ہی ملے گا

    پھر آپ ان سے وہاں پانی مانگتے پھرو  گے

    #38
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    ویسے ایک بات بتاؤں مجھے تو اب مریم پر پیار آنے لگا ہے .وہ اکیلے عورت حر وہ کام کر گئی جو ہم نہیں کر سک رہے تھے

    آپ میں تو قدرت نے وہ سہولت ہی نہیں رکھی لیکن مریم عقل کی باتیں کرلیتی ہے۔

    #39
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    کم از کم آنکھیں تو استعمال کرلیں وہاں جوس کے پیکٹ کے علاوہ کوئی اور پینے کی چیز نہیں۔ اب جوس کی پھیکی محفل میں تو بندہ وہی باتیں کرسکتا ہے جس کی آڈیو ہے۔

    آنکھیں ہی استمعال کی ہیں ..جوس میں شہد ملا ہوا تھا ..

    #40
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ارشد ملک یہاں ہیں

    تصیح کر لی ..اب آپ بھی تصیح کر لیجئے کہ بیچارے ارشد ملک ٹن نہیں تھے ..

    میں نے کب کہا ہے کہہ  ارشد ملک ٹن تھے ۔

    :o :o

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 111 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation