Thread: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

Home Forums Siasi Discussion اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

This topic contains 39 replies, has 16 voices, and was last updated by  SaleemRaza 1 year ago. This post has been viewed 1170 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 40 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    گلریز بھائی حسن نثار فوجیوں کا بہت بڑا بوٹ چاٹیا ہے میں نے تو آج تک حسن نثار کو صرف سیاست دانوں اور جمہوریت پر بھونکتے اور آمریت کے قصیدے پڑھتے اور فوجیوں کے بوٹ چاٹتے ہی دیکھا ہے ابھی پی ٹی آئی حکومت کو قائم ہوئے صرف چند ماہ ہوئے ہیں اور اس نے اسکی حمایت چھوڑ کر اسکی چھترول شروع کر دی ہے. حکومت مخالفین کا تو حکومت پر تنقید کرنا سمجھ آتا ہے لیکن حکومت کے حامی ہونے کے ناطے حسن نثار کو حکومت کو اپنی کارکردگی دکھانے کیلیے کم سے کم ایک سال تو دینا چاہیے تھا

    باوا بھائی آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں کل اس نے اپنے اُسی پروگرام میں جو کہا ہے کہ آئین مرچکا ہے اب استعمال کے قابل نہیں اسلئے اسے کچھ عرصے کے لئے سائیڈ پر رکھ دینا چاہیئے، اس بیان سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ کون ہیں جو آئین کو معطل کرتے آئے ہیں اور اب بھی کرنا چاہتے ہیں اور اس سگِ آوارہ کو کون ہشکا رہا ہے۔

    #22
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    اسی انٹرویو میں حضرت فرماتے ہیں کہ جب اسد عمر نے کہا کہ اس کے پاس اکانومی کو ٹھیک کرنے کا پلان ہے تو بس میں نے یقین کر لیا ….مجھے کیا پتا تھا کہ یہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں ….ہاہاہا صدقے جاواں اس کی نئی ڈیمانڈ یہ ہے کہ ملک میں سعودی سسٹم لیا جاۓ جہاں لوگوں کو کرپشن پر قتل کر دیا جاتا ہے …جب تک آئین وغیرہ ہیں یہاں کچھ نہیں ہونے والا …..ماشاء اللہ کیا عظیم بونگی ماری ہے جسٹس گلزار نے بھی کل نواز شریف کیس میں کچھ ایسی ہی چول ماری تھی کہ چین میں کرپٹ لوگ فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑے کر دیے جاتے ہیں ….اور یہ بندا چیف جسٹس بنے گا …حسن نثار اور گلزار شاید رشتہ دار ہیں …کوئی ڈھنگ کی بات ان کے منہ سے نہیں نکل رہی

    اقرار

    پچھلے دنوں مجھے ایک عجب  بات سننے کو ملی ایک بندہ جو اسٹیٹ  سے انکم  نہ ہونے کا جھوٹ بول کر فوڈ سٹمپ  لیتا رہا ۔۔۔۔۔لیکن اسٹیٹ والوں کو اس کے جگری دوست نے نوید دی کہہ بندہ دن دوگنی اور رات چوگنی کرتا جارہا ہے ۔۔۔۔ہہادا  کھج کرو ۔۔

    خیر انہوں نے بلا لیا اور بندہ مان گیا کہہ میں جھوٹ بول کے پیسے وغیرہ لئتا رہا یوں ۔

    اب مزے کی بات ہے اسٹیٹ نے اس پر مقدمہ  فراڈ کا نہیں بنایا تھا ۔۔۔۔۔اسٹیٹ نے مقدمہ  چوری کا بنایا تھا ۔۔۔۔لہذا بندے کو سارے واپس کرنے پڑھیں گے ساتھ کمیونٹی سروس الگ ۔۔۔۔۔اور نقدمہ فراڈ کا ہوتا ۔۔تو شائید وہ بچ جاتا ۔۔۔

    دس ہزار ڈالر فراڈ کیس میں بندہ بچ جاتا ہے ۔لیکن چوری ایک پینی کی بھی ہو سزا ہوسکتی ہے ۔۔

    یہ ویسے ہی میں نے لکھ دیا ہے  حالانکہ اس کا آپکے کمنٹ سے کوئی تعلق نہیں بنتا ۔

    #23
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    اس کا غصہ بجا ہے۔ اس کی سیلری جیو نے ۲۵ فیصد کم کردی ہے۔ اور وجہ عمران کا اشتہارات بند کرنا بتائی

    #24
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    بھائی صاحب! اتنی جلدی حسن نثار سے بدگمان نہ ہوں، ایسا تو صرف قومِ یوتھ کو کرتے پکڑا گیا ہے۔ آج اس عظیم مفکر نے اپنے ایک شو میں فرما دیا ہے کہ تحریک انصاف پر میرا غصہ آدھا ختم ہوچکا ہے ۔ یعنی یہ پھر سے اب آپ کو اچھا لگنا شروع ہوجائے گا کچھ ہی دن میں :bhangra: ۔

    نئیں عاطف بھائی ۔۔جو بندہ میرے ساتھ مل کر کسی کو گالی گفتار کر سکتا ہے وہ کل کلاں  کسی اور سے مل کر مجھے بھی گالی بک سکتا ہے ۔۔

    خیر میں بھی کن کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں جو پہلے ہی کاں سے  زیادہ سیانے ہیں ۔

    :facepalm: :facepalm:   :facepalm:

    ون سے بندہ منحوس  ۔از ۔آل ویزے منحوس ۔

    #25
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    اس کا غصہ بجا ہے۔ اس کی سیلری جیو نے ۲۵ فیصد کم کردی ہے۔ اور وجہ عمران کا اشتہارات بند کرنا بتائی

    اس کو  چار لیتر بھی مارنے چائیے اور بیلی پور سے قبضہ لیکر  بلیور بھائی کو وہاں اسٹینڈ بائی کر دینا چایئے

    • This reply was modified 1 year ago by  SaleemRaza.
    #26
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    سلیم صافی ، حسن نثار وغیرہ جیسے لوگ اپنے انا کے غلام ہے

    یہ منفی ذہنیت کے حامل لوگ ہمیشہ آدھے خالی گلاس کا تذکرہ کرتے ہے

    آیک اور بھی بد بخت ہے ہارون الرشید ۔۔

    پچھلے دنوں کسی پولیس افسر کو فون پر تڑی لگا رہا تھا ۔وہ بھلا ہو اس پولیس والے کا جس نے کہا تم ادھر میں تمہاری ٹنڈ کو مالش کرتا ہوں ۔پھر دوسرے دن معافی مانگنا پڑی   شرم ۔کو لگتا ہے  سر کے بالوں کے ساتھ  پنڈے سے حیا بھی پرواز کر گئی ہے ۔

    #27
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    ہارون رشید ، حسن نثار اور اس قبیل کے کافی بابے چولیاں مارنے میں اپنا ثانی نہی رکھتے

    آیک اور بھی بد بخت ہے ہارون الرشید ۔۔ پچھلے دنوں کسی پولیس افسر کو فون پر تڑی لگا رہا تھا ۔وہ بھلا ہو اس پولیس والے کا جس نے کہا تم ادھر میں تمہاری ٹنڈ کو مالش کرتا ہوں ۔پھر دوسرے دن معافی مانگنا پڑی شرم ۔کو لگتا ہے سر کے بالوں کے ساتھ پنڈے سے حیا بھی پرواز کر گئی ہے ۔
    #28
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    ہارون رشید ، حسن نثار اور اس قبیل کے کافی بابے چولیاں مارنے میں اپنا ثانی نہی رکھتے

    شامی بھائی

    مجھے تو خود ان کی باتوں میں سچائی نہیں لگتی اور اگر ان کی درد بھری  آواز سنیں تو ایسا محسوس ہوتاہے ۔یہ قسمت کے مارے ہوئے لوگ ہیں ۔۔

    ۔ایک دفعہ جان آف کینیڈی نے کہا تھا کہہ یہ مت دیکھو کہہ کوئی کیسے گرا ہے ۔۔بلکہ یہ دیکھو  گرنے کے بعد اٹھا کس طرح ہے ۔۔۔۔۔

    راتوں کو چراغ گل کر کے ماتم کرنے سے کوئی جنت میں نہیں جاتا ۔۔وہ قومیں ہی ترقی کرتی ہیں جن کی حوصلہ افزائی کی جاوے ۔۔نہ کہہ شام ڈھلے پھوڑی سجا کے ماتم پر پا کیا جاوئے ۔۔

    #29
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4429
    • Total Posts: 4429
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    گلٹی بھائی اس بد بختے کو کسی نے سپاری شپاری نہیں دی ہوئی ہے بس میڈیا میں ہونے کی وجہ سے گردن میں سریا اٹک گیا ہے ۔۔جیسے کچھ دن پہلے ہارون الرشید کسی پولیس افسر کو فون پر تڑی لگا رہا تھا۔۔۔۔وہ اچھا ہوا اگے سے پولیس والے نے اس پولیس اسٹیشن آبے کی دھمکی دی تب جکر اس شیطان نما انسان کو کی ہوا کچھ ٹائٹ ہوئی ۔۔۔حکومت کو سب سے پہلے اس قسم کے انتشاری لوگوں کے پروگرام بند کرنے چایئے ۔۔ کیونکہ جو بندہ اج میرے لیے کسی کو گالی بک سکتا ہے وہ کل کلاں کسی اور سے مل کر مجھے بھی گالی دے سکتا ہے ۔۔۔۔

    سلیم رضا ۔۔۔۔۔

    ھم نے حسن نثار کو ۔۔۔۔ کئی مرتبہ پینترے بد لتے دیکھ چکے ہیں ۔۔۔ یہ آزمودہ پیشہ ور ۔۔۔ بلیک میلر صحافی ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ یہ بد کردار ۔۔۔۔۔ لاہور پنجاب میں بیٹھ کر ۔۔۔۔ ایم کیو ایم کی ۔۔۔۔  سپوکس مین ۔۔۔۔ گیر ی بھی کرتا رھا ہے  ۔۔۔۔۔

    حسن نثار کو ۔۔۔۔۔  سپاری دی گئی تھی کہ ۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔۔۔ کو اپنے ۔۔۔۔۔ دیگ جتنے بڑے منہ سے ۔۔۔۔۔ ڈ یفینڈ کرو۔۔۔۔

    پچھلے سالوں میں جس طرح حسن نثار نے ۔۔۔  بلا ناغہ ۔۔۔۔ سیا ستدانوں ۔۔۔ نواشریف زرداری ۔۔۔۔ کے خلاف محاز کھولا ہوا تھا ۔۔ وہ صحافت نہیں تھی

    وہ ۔۔۔ سپاری تھی ۔۔۔ جو اس بد کردار ۔۔۔۔ پیشہ ور بلیک میلر صحافی نے لی ہوئی تھی ۔۔۔۔۔

    صورتحال بتا تی ہے کہ ایک طرف ۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔ کے خلاف ۔۔۔۔۔۔ ایک طرف ۔۔۔۔ نیب ۔۔۔۔ امریکن جا ئیدادوں کی ہوائیں چلنی شروع ہوئیں ہیں

    اور دوسری طرف  ۔۔۔۔ حسن نثار کو سپاری دے کر ۔۔۔۔ الٹا ۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔۔ پر چھوڑ دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔  یہ چھوٹا موٹا اینکر بکاؤ صحافی نہیں ہے ۔۔۔۔ یہ بڑے ریٹ والا ۔۔۔۔ پیشہ ور بلیک میلر ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    ۔

    ھارون رشید جو پولیس کو تڑیا ں لگا رھا تھا وہ بہت کامن چیز ہے ۔۔۔۔ پا کستان  کے اکثر صحافی اپنی طاقت اور بد معاشی  ۔۔۔ پولیس یا دیگر اھلکاروں پر د کھا تے رھتے ہیں ۔۔۔

    جو پھدو پولیس والا دب جاتا ہے ان کی بد معاشی چل جاتی ہے ۔۔۔۔ کوئی پولیس والا اکڑ جائے ۔۔۔۔

    یہ بڑے بھا ئی کو بلانے کا کہہ کر نکل لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year ago by  Guilty.
    #30
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4429
    • Total Posts: 4429
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    میں نہ پہلے کبھی حسن نثار جیسے پیشہ ور بلیک میلر ۔۔۔۔۔ کو کسی حساب میں نہیں لیتا تھا ۔۔۔۔

    نہ اب لیتا ہوں ۔۔۔۔ جو بد کردار سالوں ۔۔۔۔۔ واشگاف  منہ پھاڑ ۔۔۔۔  کالے کو چٹہ بتا تا رھا ہو ۔۔

    ۔۔ وہ چاھے ۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے ساتھ ہو یا خلاف ۔۔۔۔۔میرے لیئے اس کا ٹکے کا وزن نہیں  ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year ago by  Guilty.
    #31
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7773
    • Total Posts: 8116
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    تم سارے غلط ہو حسن نثار کے پاس زبان ہے اور دوسرا کوی بھی کام اسے کرنا بھی نہیں لہذا اپنی اکلوتی سکل کو بیچ کر بچوں کا پیٹ پال رہا ہے

    #32
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    باوا بھائی، مجھے تو آپ کی عادتیں ثاقب نثار اور حسن نثار سے ملتی جلتی معلوم ہوتی ہیں۔ یہ دونوں فیصل آباد کے ارد گرد کے ارائیں ہیں۔ کہیں آپ بھی اسی علاقے اور برادری سے تو نہیں۔ :hilar: :hilar:

    شاہد عباسی بھیا

    کیا میں نے ڈیم بنانے کیلیے پیسے مانگ لیے ہیں یا عمران خان کے بوٹ چاٹنے کے بعد اپنے اوپر لعنت ڈال لی ہے جو میری عادتیں ثاقب نثار اور حسن نثار سے ملتی جلتی معلوم ہوتی ہیں؟

    :thinking:

    اپنے بارے میں تو آپکو پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ گجرائیں ہوں

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d9%85%db%8c%d8%a7%da%ba-%d8%b5%d8%a7%d8%ad%d8%a8-%da%a9%d9%88%d8%b4%d8%b4-%da%a9%d8%b1-%d8%b1%db%81%db%92-%db%81%db%8c%da%ba-%d9%84%db%8c%da%a9%d9%86-%da%88%db%8c%d9%84-%d9%86%db%81%db%8c%da%ba/page/8/#post-109748

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #33
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    باوا جی ویسے میں حسن نثار کا شروع سے ہی فین نہیں ہوں ۔۔مجھے اس کی شکل چنگی نہیں لگتی باقی اس کے بات کرنے کا انداز چیک کریں ۔تو یہ اگلے بندے سے مخاطب ہی حقارت سے کرتا ہے ۔۔۔۔اور میں ایسے لوگوں کو پسند نہیں کرتا جن کے طرز خطبات میں عاجزی نہ ہو ۔۔۔ میں نے شائید اس کا اہک انٹرویو دیکھا تھا جس میں اس نے باپ کا نام نہ استعمال کرنے کی بات کی تھی ۔۔۔۔۔اور اس بات کا ذکر میں نے کیا ہے ۔۔۔

    رضا بھائی

    حسن نثار ان لوگوں میں سے ہے جن کی قسمت میں بھونک کر روٹی کمانا لکھا ہوتا ہے

    سیاسی نابالغ حسن نثار کو اس لیے پسند کرتے ہیں کہ یہ جمہوریت اور سیاست دانوں پر پورا منہ کھول کر بھونکتا ہے

    یہ بھونکنے پر آتا ہے تو علامہ اقبال اور ڈاکٹر قدیر جیسے لوگوں پر بھی بھونکے بغیر نہیں رہتا ہے

    #34
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    باوا بھائی آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں کل اس نے اپنے اُسی پروگرام میں جو کہا ہے کہ آئین مرچکا ہے اب استعمال کے قابل نہیں اسلئے اسے کچھ عرصے کے لئے سائیڈ پر رکھ دینا چاہیئے، اس بیان سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ کون ہیں جو آئین کو معطل کرتے آئے ہیں اور اب بھی کرنا چاہتے ہیں اور اس سگِ آوارہ کو کون ہشکا رہا ہے۔

    عاطف بھائی

    آپ اس کا کوئی بھی ویڈیو کلپ دیکھ لیں یا کوئی کالم پڑھ لیں، اسکا کام فوجیوں کے بوٹ چاٹنا اور جمہوریت پر بھونکنا ہی ہے

    یہ سالا اپنے آپ کو فلاسفر سمجھتا ہے لیکن اسکی اوقات ایک حوالدار انکر سے زیادہ نہیں ہے

    اگر اسکی کوئی تھوڑی بہت عزت میرے نزدیک ہے تو وہ اسکی لکھی ہوئی ایک نعت کی وجہ سے ہے جو میں نے کئی سال پہلے کہیں پڑھی تھی

    #35
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    باوا جی ویسے میں حسن نثار کا شروع سے ہی فین نہیں ہوں ۔۔مجھے اس کی شکل چنگی نہیں لگتی باقی اس کے بات کرنے کا انداز چیک کریں ۔تو یہ اگلے بندے سے مخاطب ہی حقارت سے کرتا ہے ۔۔۔۔اور میں ایسے لوگوں کو پسند نہیں کرتا جن کے طرز خطبات میں عاجزی نہ ہو ۔۔۔ میں نے شائید اس کا اہک انٹرویو دیکھا تھا جس میں اس نے باپ کا نام نہ استعمال کرنے کی بات کی تھی ۔۔۔۔۔اور اس بات کا ذکر میں نے کیا ہے ۔۔۔

    #36
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    شاہد عباسی بھیا کیا میں نے ڈیم بنانے کیلیے پیسے مانگ لیے ہیں یا عمران خان کے بوٹ چاٹنے کے بعد اپنے اوپر لعنت ڈال لی ہے جو میری عادتیں ثاقب نثار اور حسن نثار سے ملتی جلتی معلوم ہوتی ہیں؟ :thinking: اپنے بارے میں تو آپکو پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ گجرائیں ہوں https://danishgardi.pk/forums/topic/%d9%85%db%8c%d8%a7%da%ba-%d8%b5%d8%a7%d8%ad%d8%a8-%da%a9%d9%88%d8%b4%d8%b4-%da%a9%d8%b1-%d8%b1%db%81%db%92-%db%81%db%8c%da%ba-%d9%84%db%8c%da%a9%d9%86-%da%88%db%8c%d9%84-%d9%86%db%81%db%8c%da%ba/page/8/#post-109748 :bigsmile: :lol: :hilar:

    دیکھا میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا۔
    دونوں نثار خیر سے گجرائیں ہی ہیں۔

    #37
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    Is there a video clip of Hassan Nisar bashing PTI?

    • This reply was modified 1 year ago by  Shirazi.
    #38
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    دیکھا میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا۔ دونوں نثار خیر سے گجرائیں ہی ہیں۔

    ان نمونوں کو آپ آرائیں ہی رہنے دیں

    یہ نمونے کسی دوسری برادی کیلیے مس فٹ ہیں

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #39
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    Is there a video clip of Hassan Nisar bashing PTI?

    #40
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں

    بہت شکریہ  ۔۔۔جناب یہ ہی ایک انٹرویو  تھا جس میں اس نے ذکر  کیا تھا ۔۔۔

    :rock: :rock:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 40 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!