Sohail Ejaz Mirza
Participant
Offline
  • Professional
#6506
سہیل بھائی ۔ آپ نے بجا فرمایا ہے عاطف بھائی حوصلے والے ہیں ۔۔۔جو یہ سب برداشت کرتے آرہے ہیں ۔۔ورنہ وہ تو ان جیسی چیزوں کے سخت خلاف ہیں ۔۔۔۔ :lol:

سلیم بھائی

دریں چہ شک، یہ عاطف بھائی کی علیٰ ظرفی ہے لیکن اِتنی بھی ناقدین کو بھاتی نہیں۔ آپ نے دیکھ ہو گا کُچھ  ناقدین کو اُن کا ہمارے ساتھ دِل لگی کرنے پر بھی سینہ تپ جاتا ہے۔

×
arrow_upward DanishGardi