Sohail Ejaz Mirza
Participant
Offline
  • Professional
#26
مجھے تو ڈر پڑ گیا ہے کہ اگر ڈاکٹر صاحب یہاں جلوہ افروز ہوگئے تو عمران خان ، نواز شریف اور زرداری بھی ان کے پیچھے پیچھے یہاں چلے آئیں گے اور ہمارے لئے سیکیورٹی مسائل پیدا ہوجائیں گے۔ دہشت گرد یہاں کسی کے بھی بالوں میں بم چھپا کر بھیج سکتے ہیں ۔

ڈاکٹار صاب کے پیچھے جلد ہی ایک ‘لایئو  ڈراپ‘ مخصوص ہدایت ‘پروگرامڈ تو سیلف ڈِسٹرکٹ‘ کے ساتھ روانہ کر دیا جائے گا۔

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi