SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#4
مجھے نہیں چاہیے ایسا وزیر اعظم جو بار بار باریاں لے کے کہے اگر اگلے الیکشن میں موقع ملا تو عوام کو پینے کا صاف پانی مہیا کریں گے ، حکمران نا بدلے تو پاکستان کے حالات بھی نہیں بدلیں گے :bigthumb:

عامر بھائی ۔۔سڑنا پی ٹی آئی ۔۔والوں کے ڈی این اے میں گھس گیا ہے ۔۔۔۔ہمارے لیڈر شہباز ۔۔۔شریف نے فرمایا ہے ۔۔۔کہہ پیچھلے الیکش  میں وعدہ کیا تھا ۔۔بجلی دیں گے ۔۔۔۔بجلی ہم لے آئے ہیں ۔۔اب اگلے الیکشن میں ووٹ دو ۔۔تو بتائیں گے ۔۔بجلی استمال  کسے کرنی ہے ۔۔۔ہون دسیو ۔۔۔۔:bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

×
arrow_upward DanishGardi