macbeth wrote: سائیں جی! آج تو آپ اپنی کھوتی ریڑھی پربھیگے ساون کا سودا بیچنے نکلے ہیں۔۔۔لگتا ہے اج کالی گھٹاؤں کی گڑگڑاہٹ میں سارے فورم کے جذبات بہہ جائیں گے۔۔ایک نواب کے ہاتھوں درجنوں صوفی رگڑے جائیں گے۔۔۔ ہری اوم ہری اوم