Anjaan
Participant
Offline
  • Professional
#202
مجھے نہیں یاد میں نے اس پے کب اور کیوں ری ایکٹ کیا ، یہ ری ایکٹ بھی تو آٹو پے نہیں لگ گیے :o میکبتھ صاحب نے مجھے کوٹ کیا تھا ، مجھے بھی وہ کوٹ نہیں ملا ، میں سمجھا کسی وجہ سے انہوں نے ڈیلیٹ کر دیا ہو گا ، نادان صاحبہ سے پوچھا آپ نے ؟؟ ہو سکتا ہے انہوں نے بھی ڈیلیٹ کر دیا ہو ، اگر نہیں تو پھر ضرور کوئی مسلہ ہے ، اس بارے میں بات کی جائے گی ڈویلپر صاحب سے

You obviously have remembered it now when and how. Thank you for changing it to “Thanked”.However the matter of deleted posts should be looked into and an explanation provided here. Absence of that will hugely compromise the credibility of the Forum.

×
arrow_upward DanishGardi