Home Forums Siasi Discussion پاکستان امن لیگ پاکستان امن لیگ

#55
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 33
  • Posts: 7324
  • Total Posts: 7357
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: پاکستان امن لیگ

شاہد بھائی – علامہ اقبال ، سیالکوٹ میں پیدا ہووے تو سیالکوٹی ہی ہووے نہ سلیم بھائی – شاہد بھائی آپ کو ماموں بنا رہے ہیں

شامی بھائی سیرین مہاجرین کے جو بچے ترکی میں پیدا ہو رہے ہیں، وہ سیرین ہی رہیں گئ یا ترکی کہلوائیں گے؟علامہ اقبال کا باپ نور محمد اپنے ابا کے ساتھ سکھوں کے کشمیر پر حملوں کے وقت مہاجر بن کر سیالکوٹ آیا تھا ۔ویسے ایک بات ہے کہ اقبال کی اماں مقامی اور پکی سیالکوٹن تھی۔

×
arrow_upward DanishGardi