Home Forums Siasi Discussion برما میں روہنگیا مسلمان بچوں کے سرقلم کرکے لاشوں کو آگ لگائی جارہی ہے برما میں روہنگیا مسلمان بچوں کے سرقلم کرکے لاشوں کو آگ لگائی جارہی ہے

#13
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 752
  • Posts: 8937
  • Total Posts: 9689
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: برما میں روہنگیا مسلمان بچوں کے سرقلم کرکے لاشوں کو آگ لگائی جارہی ہے

ظلم ظلم ہوتا ہے ، ظلم کا کوئی مذہب نہی ہوتا

کیا برما اتنا طاقتور ہوگیا ہے کہ یو این او کی قرار داد بلاک کرسکتا ہے؟ مسلہ یہ بھی ہے کہ سب کے دامن خون سے بھرے ہویے ہیں کم یا زیادہ کا فرق ہے مگر حسب توفیق سب کا اس میں حصہ ہے اب اگر پاکستان سعودی عرب ترکی وغیرہ تھوڑی دیر کے لئے اپنے تمام مظالم جو وہ اپنے اقلیتی طبقات کے ساتھ کرتے اے ہیں انسانیت کی ٹوپی پہن کر برما کو انسانیت کا درس دینے کی کوشش کریں گے اور جواب میں برما نے ان کا کچا چٹا ہاتھ میں پکڑادیا تو کیا کریں گے یہاں پر ایک صاحب ہیں جو پوری پوری آبادی کو سمندر میں غرق کرنے کی اپنی تجاویز بار بار بیان کرتے ہیں اور ابھی رونگیا کے غم میں ہلکان ہورہے ہیں منافقت بھی کیا کچھ اور ہوتی ہے
×
arrow_upward DanishGardi