Home Forums Siasi Discussion پڑھے لکھوں کی جماعت پڑھے لکھوں کی جماعت

#4
GeoG
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 83
  • Posts: 5574
  • Total Posts: 5657
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: پڑھے لکھوں کی جماعت

شامی بھائی پٹواری کون سے برا لقب ہے ۔۔جو بندہ سن کے اور پھدک کر درخت پر چھڑ جائے۔۔۔۔ہمارا تو لوگوں نے گاوں میں نام ہی پانامہ والے رکھ دیا ہے ۔۔۔۔۔ اور ویسے بھی آگر ہٹواری اتنا برا ہوتا ۔۔تو گانے نہ گائے جاتے ۔۔۔۔ دوریوں ۔۔درویوں ۔۔اکھیاں ۔مارے منڈا پٹواری دا۔۔ نار پٹولے ورگی ۔۔لوگوں تھاں مر گئی جے ۔اینوں روکو۔۔۔ پٹھے سیدے کدا۔۔اشارے منڈا پٹورای دا۔۔ یہ رتبہ کیا کسی اور پارٹی کے حصے آیا ہے ۔۔

:bigsmile: لفظ پھدو بھی برا نہیں – تو پھر کیا خیال ہے ؟اور شکر ہے کہ بھائی ظاہرا ” پی ٹی آئی کا سپورٹر نہیںورنہ گاؤں کے لوگ تو بیچارے سیدھے سادھے ہوتے ہیںآگے لکھتے الفاظ جلتے ہیں:)

×
arrow_upward DanishGardi