Home Forums Siasi Discussion عدلیہ اور حضرت علی کی تلوار عدلیہ اور حضرت علی کی تلوار

#17
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 74
  • Posts: 7039
  • Total Posts: 7113
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: عدلیہ اور حضرت علی کی تلوار

خان صاحب کے مطابق تو چائینہ میں دو سو وزیروں کو کرپشن پر پھانسی دی گئی ہے آپ مجھے کوئی کریڈیبل سورس دے سکتے ہیں کسی اخبار کا یہ واقعہ کب اور کہاں پیش آیا ہے ؟

دو سو ہوں یا دو ہوں ، میں اس نقطے پے بات کر رہا تھا کہ کرپشن پے کہیں سزائے موت نہیں ہوتی ، چائنہ میں اگر ایک بھی منسٹر کو کرپشن پے لٹکایا گیا تو ظاہرہے سزائے موت کا قانون موجود ہے وہاں اور اس کے بعد چائنہ نے جس رفتار سے ترقی کی ہے وہ بھی سب کے سامنے ہےمیں خود کرپشن پے سزائے موت کے حق میں نہیں ابھی تک لیکن فیصلہ حالات کی سنگینی کے مطابق نیک نیتی سے ہونا چاہیے ، بظاہر بہت ظالمانہ فیصلہ لگتا ہے لیکن اسی کرپشن کے ہاتھوں جب لوڈ شیڈنگ بڑھی ، جب لوگوں کے کاروبار برباد ہوئے اور روز روز قرض خواہوں کے ہاتھوں ذلیل ہونے کے بعد انہوں نے خود کشیاں کی تو پھر سوچ لینا چاہیے ہزاروں بے گناہوں کا مرنا اور لاکھوں کروڑوں کا سسکنا بہتر ہے یا چند گناہ گاروں کا لٹکنا

×
arrow_upward DanishGardi