Home Forums Internationl News Bharat Duniya bhar main Pakistan ka Namak Export kar Raha hai Bharat Duniya bhar main Pakistan ka Namak Export kar Raha hai

#3
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 752
  • Posts: 8937
  • Total Posts: 9689
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: Bharat Duniya bhar main Pakistan ka Namak Export kar Raha hai

کیا پاکستان انڈیا کو فری میں نمک دے رہا ہے ؟ سہراب بھائی بزنس میں ایسا ہی ہوتا ہے آپ ایک چیز سستے داموں لے کر ، اچھی پیکنگ میں بیچ سکتے ہیں اور مزے کرتے ہیں ، پہلے تو اس بندے کی لتر پریڈ ہونی چاہئیں جو صرف رپورٹس دینے کے علاوہ عملی کام نہی کر رہا اس کے بعد پاکستان میں پراسیسنگ پلانٹ لگا کر اپنا نمک خود دنیا میں بیچنا چاہئیں
×
arrow_upward DanishGardi