Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
#16
حضور …پاکستان کا کون سا قانون کرپشن پر موت کی سزا تجویز کرتا ہے؟ …کیا یہ بات ایک جج کو معلوم نہیں ہونی چاہئیے؟

معلوم ہونی چاہیے اور معلوم ہے بھی اور  اسے یہ بھی اچھی طرح معلوم ہے کہ وہ کسی کو کرپشن پے سزائے موت نہیں دے سکتا ، آپ زیادہ ہی ٹینشن لے گئے

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi