Home Forums Siasi Discussion پاکستان امن لیگ پاکستان امن لیگ

#54
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 682
  • Posts: 12404
  • Total Posts: 13086
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: پاکستان امن لیگ

شاہد بھائی – علامہ اقبال ، سیالکوٹ میں پیدا ہووے تو سیالکوٹی ہی ہووے نہ سلیم بھائی – شاہد بھائی آپ کو ماموں بنا رہے ہیں

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا بندہ کہاں پیدا ہوا ہے ۔۔مثال کے طور پر ۔۔میاں نوازشریف ہمارے لیڈر پاکستان میں ان کا حضور ہوا ۔۔لیکن رسا تڑوا ۔کر انڈیا ۔نکل جاتے ہیں ۔۔۔اور ۔۔میں خود پنجاب کے ایک ماڈرن گاوں میں پیدا ہوا۔۔لیکن میں اپنے آپکو کراچی کا کہتا ہوں ۔۔۔تو اس لیے آپنے اقبال بے شک سیالکوٹ میں پیدا ہوئے لیکن اصل میں وہ تھے کشمیری ۔۔۔شامی بھائی ۔۔میں تو ہوسکتا آنے والے دنوں میں ان لوگوں سے ترک تعلقات کا کڑوا گھونٹ پی جاوں ۔

×
arrow_upward DanishGardi