SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#52
کیوں سیٹھ جی رحمان ملک میں ایسی کونسی ’ خوبی ‘ ہے جو باقی سیالکوٹیوں میں نہیں۔ ویسے مجھے تو اپنا بلیور بھائی بھی سیالکوٹ کا ہی لگتا ہے :bigsmile:

بیلور اور بارسا دونوں ایک ہی  محلے کے ہیں ۔۔۔اس لیے یہ دونوں  ویک ڈے میں آتے ہیں ۔۔اور ساری جھوٹی خبریں جو کلسرا نے رد کی ہوتی ہیں ۔۔وہ ہمارے متھے مار کے ۔۔نس ۔جاتے ہیں ۔۔۔ اور یہ ویک انئڈ پر پھر نکل جاتے ہیں ۔۔۔مھجے لگتا ہے ۔۔سیالکوٹ کے پانی میں کچھ گڑ بڑ ہے ۔۔میں نے اپنے والے سے پوچھا ہے ۔۔یار عید پر کیا کچھ کھایا ہے ۔۔۔یا بیگم نے کیا کچھ پکایا تھا۔۔۔ہس کے کہتا ہے ۔۔ہم کسی دوست کے ہاں چلے گئے تھے ۔۔۔۔اور  خراماں خراماں  چلتا گھر گیا ہے ۔

×
arrow_upward DanishGardi