Home Forums Siasi Discussion پڑھے لکھوں کی جماعت پڑھے لکھوں کی جماعت

#3
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 682
  • Posts: 12404
  • Total Posts: 13086
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: پڑھے لکھوں کی جماعت

عاطف بھائی – یہ آج کل فیشن میں ہے ، اگر آپ نے مہذب ، حالات حاضرہ کا چیمپئن نظر آنا چاہتے ہیں تو اپنے تمام مخالفین کو پٹواری بولیں

شامی بھائیپٹواری کون سے برا لقب ہے ۔۔جو بندہ سن کے اور پھدک کر درخت پر چھڑ  جائے۔۔۔۔ہمارا تو لوگوں نے گاوں میں نام ہی پانامہ والے رکھ دیا ہے ۔۔۔۔۔اور ویسے بھی آگر ہٹواری اتنا برا ہوتا ۔۔تو گانے نہ گائے جاتے ۔۔۔۔دوریوں ۔۔درویوں ۔۔اکھیاں ۔مارے  منڈا پٹواری دا۔۔نار پٹولے ورگی ۔۔لوگوں تھاں مر گئی جے ۔اینوں روکو۔۔۔پٹھے سیدے کدا۔۔اشارے منڈا پٹورای دا۔۔یہ رتبہ کیا کسی اور پارٹی کے حصے آیا ہے ۔۔

×
arrow_upward DanishGardi