Home Forums Siasi Discussion بریکس کی جانب سے پاکستان میں پائے جانے والی تنظیموں کی مذمت بریکس کی جانب سے پاکستان میں پائے جانے والی تنظیموں کی مذمت

#6
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 33
  • Posts: 7324
  • Total Posts: 7357
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: بریکس کی جانب سے پاکستان میں پائے جانے والی تنظیموں کی مذمت

جیشِ محمد اور لشکرِ طیبہ پر پاکستان میں بھی پابندی ہے۔ دونوں ہی تنظیموں کو خود پاکستان نے ٹیرارسٹ تنظیمیں قرار دے کر ۲۰۰۲ میں ان پر پابندی لگا دی تھی۔ اس لئے ان دونوں تنظیموں کو اعلامیہ میں شامل کرنے سے پاکستان کو کوئی ڈپلومیٹک سیٹ بیک نہیں ہوا۔ ہاں حافظ سعید اور مسعود اظہر کو ذاتی طور پر پاکستان بھی پروٹیکٹ کرتا ہے اور چائینا بھی کرتا رہے گا۔ کیونکہ یہ دونوں ہی ہماری ایجنسیز کے بندے ہیں۔
×
arrow_upward DanishGardi