shami11
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#43
سر جی – یہ ہمارے لیڈر کے سوچنے کے کام ہیں ، آپ برائے مہربانی اس پر اپنا ٹائم ضائع نہ کریں اور یہ گانا انجوائے کریںhttps://www.youtube.com/watch?v=tCdyCxHkQY4&feature=share

شُکر ہے ڈاکٹر صاحب کی صورت میں قوم کو سیاست میں کوئی سنجیدہ قیادت دیکھنے کو ملنے والی ہے۔ چینی ،پیٹرول، تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر اشتہا آور اعلانات سن کر میں تو ڈاکٹر صاحب کا ذہنی غلام بن ہی چکا ہوں لیکن سمجھ نہیں آئی کہ ڈاکٹر صاحب ان تمام اسرافات کے لئے آمدن کے کیا ذرائع استعمال کرنے کی ٹھانے بیٹھے ہیں؟؟ اب دس بیس چینی لڑکیاں پوری قوم کی ضروریات تو پوری نہیں کرسکتیں نہ؟؟
×
arrow_upward DanishGardi