Home Forums Non Siasi پراوڈ ٹو بی دانش گرد پراوڈ ٹو بی دانش گرد

#190
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 33
  • Posts: 7324
  • Total Posts: 7357
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: پراوڈ ٹو بی دانش گرد


عامر بھیا مجھے پتہ تھا کہ غصے میں آپ میری بات بھی غور سے نہیں پڑھ سکیں گے ایک دو گلاس ٹھنڈے پانی کے پئیں اور ایک دو گلاس ٹھنڈا پانی اپنے سر پر ڈال کر دوبارہ سے میرے کومنٹس پڑھیں :lol: میں نے لکھا تھا کہ آپ نے تو ستر سال کے بوڑھے کو نوجوان قیادت میں شامل کر رکھا ہے میرے خیال میں آپ کسی ستر سالہ بوڑھے کو نوجوان قیادت میں شامل کرنے اور نوجوانوں کی قیادت کرنے میں فرق سمجھتے ہونگے۔ اگر نہیں سمجھتے ہیں تو مجھے بتا دیجئے گا، میں برگر فیملی کو سمجھانے والے طریقے سے سمجھا دوں گا :bigsmile:

تو باوا جی ستر سال کا بندہ جوان کیوں نہیں ہو سکتا۔ تین فیکٹرز ہوتے ہیں جوانی اور بڑھاپے کو ڈیفائن کرنے کے۔ عمر، فزیک اور دل۔ہمارا لیڈر ظاہراً ان میں سے دو پر پورا اترتا ہے۔ ورنہ کہاں ملے گا آپ کو ایک ستر سالہ جو سو سو ڈنڈ بھی مارتا ہو اور لڑکیوں کو گندے گندے میسیج بھی لکھتا ہو۔:bigsmile:

×
arrow_upward DanishGardi