Home Forums Siasi Discussion بریکس کی جانب سے پاکستان میں پائے جانے والی تنظیموں کی مذمت بریکس کی جانب سے پاکستان میں پائے جانے والی تنظیموں کی مذمت

#5
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 171
  • Posts: 7907
  • Total Posts: 8078
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: بریکس کی جانب سے پاکستان میں پائے جانے والی تنظیموں کی مذمت

عالمی معاملات پر اپنی رائے دینے کا چین کا ہمیشہ سے بہت محتاط رویہ رہا ہے۔ ہانگ کانگ اور تائیوان کے معاملے پر چین کے اس قسم کے کبھی بیانات دیکھنے کو نہیں ملے جیسے پاکستان اور ہندوستان کی حکومتیں کشمیر کے لئے داغتی رہتی ہیں۔ اسلئے چین کے اس اقدام کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے ورنہ پاک فوج کیلئے مستقبل میں مشکلات بہت زیادہ بڑھ سکتی ہیں۔ چین نہ تو امریکنز کی طرح عقل سے پیدل ہے اور نہ ہی فوجی امداد کے نام پر کروڑوں ڈالر لُٹانے کا قائل۔
×
arrow_upward DanishGardi