Home Forums Siasi Discussion پاکستان امن لیگ پاکستان امن لیگ

#37
macbeth
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 221
  • Total Posts: 221
  • Join Date:
    17 Sep, 2016

Re: پاکستان امن لیگ

مجھے لگتا قائد نے بھی مان جانا ہے انتخابی نشان پر

یہ تصاویر دیکھ کر شامی صاحب کی پارٹی جوائن کرنے کی منطق بھی سمجھ آ رہی ہے۔۔۔گمان ہوتا ہے کہ وہ اس گیدڑ سنگھی کی تلاش میں ہیں جس کی وجہ سے قائد محترم کی اڑیل جوانی حسینوں کے جھرمٹ میں پھسی نظر اتی ہے۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi