Home Forums Non Siasi پراوڈ ٹو بی دانش گرد پراوڈ ٹو بی دانش گرد

#189
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15514
  • Total Posts: 15668
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: پراوڈ ٹو بی دانش گرد


باوا جی آپ سے کس نے کہہ دیا یوتھ کا لیڈر ہونے کے لئے پچیس سال سے کم عمر ہونا ضروری ہے کیا قائد اعظم یوتھ کے لیڈر نہیں تھے ؟؟

عامر بھیامجھے پتہ تھا کہ غصے میں آپ میری بات بھی غور سے نہیں پڑھ سکیں گےایک دو گلاس ٹھنڈے پانی کے پئیں اور ایک دو گلاس ٹھنڈا پانی اپنے سر پر ڈال کر دوبارہ سے میرے کومنٹس پڑھیں:lol:میں نے لکھا تھا کہآپ نے تو ستر سال کے بوڑھے کو نوجوان قیادت میں شامل کر رکھا ہےمیرے خیال میں آپ کسی ستر سالہ بوڑھے کو نوجوان قیادت میں شامل کرنے اور نوجوانوں کی قیادت کرنے میں فرق سمجھتے ہونگے۔ اگر نہیں سمجھتے ہیں تو مجھے بتا دیجئے گا، میں برگر فیملی کو سمجھانے والے طریقے سے سمجھا دوں گا:bigsmile:

  • This reply was modified 51 years, 7 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi