Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#3
دہشتگردوں کو پالنے والی فوج پتہ نہیں پاکستان کو دنیا میں اور کتنا تذلیل کروائے گیان فوجیوں کی دہشتگردوں کو پناہ دینے، انہیں تربیت دینے اور اسلحہ دے کر ہمسایہ ممالک میں دہشتگردی کروانے پر سول حکومت انکی مذمت کرتی ہے تو فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کے نزدیک نہ صرف ملکی سلامتی کو خطرہ لا حق ہو جاتا ہے بلکہ فوج حوالدار میڈیا، مذہبی جماعتوں میں موجود اپنے نمک خواروں اور انگلی کے طلب گاروں کو حکومت پر بھونکنے کیلئے انکے پٹے کھول دیتی ہےاگر امریکہ کی کھلی دھمکیوں کے بعد اب روس اور چائنا بھی فوج کی دہشتگردوں کو پالنے والی پالیسی پر سخت رویہ اپنانے لگے ہیں تو سمجھ لیں فوج کے ساتھ جلد ہی بین الاقوامی سطح پر کتے والی ہونے والی ہے
  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi