Home Forums Siasi Discussion پاکستان امن لیگ پاکستان امن لیگ

#16
shami11
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 752
  • Posts: 8937
  • Total Posts: 9689
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: پاکستان امن لیگ

مکبتھ بھائی – پلیز ہمارے لیڈر کو عمران خان سے مت ملائیں – ہمارے لیڈر نے ضرورت رشتہ کا اشتہار دیا ہے نہ کے میسجز کئے ہیں

شامی صاحب لگتا ہے نعیم الحق کی طرح آپ بھی اپنے لیڈر کے معتمدِ خاص ہیں۔۔۔ آپ بھی انہی کی طرح اپنے لیڈر کے انقلابی ایجنڈے کی پیاس بھجانے کیلئے “ضرورت نسواں” کے میسجز چھاپ رہے ہیں۔۔۔
  • This reply was modified 51 years, 7 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi