Home Forums Siasi Discussion پاکستان امن لیگ پاکستان امن لیگ

#15
macbeth
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 221
  • Total Posts: 221
  • Join Date:
    17 Sep, 2016

Re: پاکستان امن لیگ

شامی بھائی ایک بات کی سمجھ نہیں لگی ہمارے لیڈر نے اعلان کیا ہے اگلا الیکشن جیت کر پیٹرول اور چینی مفت کر دی جائے گی عوام کے لیے اس کا کوئی جوڑ نہیں بنتا یا تو پیٹرول کے ساتھ ماچس یا چینی کے ساتھ سوجی کا اعلان کرنا چاہیے تھا

بارسا جی! یہ سلیم صاحب جس تیزی سے سیالکوٹئین کی بے عزتی خراب کر رہے ہیں ہمیں جلد اپنی ساکھ کیلئے گرینڈ ڈائلاگ کا آغاز کرنا پڑے گا۔۔۔۔

  • This reply was modified 51 years, 7 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi