Home Forums Siasi Discussion پاکستان امن لیگ پاکستان امن لیگ

#14
shami11
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 752
  • Posts: 8937
  • Total Posts: 9689
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: پاکستان امن لیگ

بارسا بھائی – ابھی قائد محترم اپنے منشور کی ایڈجسٹمنٹ کر رہے ہیں- ہو سکتا ہے پیٹرول کے ساتھ موٹر سائیکل اور چینی کے ساتھ پتی بھی فری ملے

شامی بھائی ایک بات کی سمجھ نہیں لگی ہمارے لیڈر نے اعلان کیا ہے اگلا الیکشن جیت کر پیٹرول اور چینی مفت کر دی جائے گی عوام کے لیے اس کا کوئی جوڑ نہیں بنتا یا تو پیٹرول کے ساتھ ماچس یا چینی کے ساتھ سوجی کا اعلان کرنا چاہیے تھا
×
arrow_upward DanishGardi