SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#11
ہم ہر گز اجازت نہیں دے گے کوئی امریکہ کے پنڈ میں ہٹی چلانے والا ہمارے لیڈر کا مذاق بناے لہذا آج سے ہر بات سوچ سمجھ کر کی جائے ہمارے لیڈر کے بارے میں

کیا آپکے لیڈر کی  فوٹو اپنی ہٹی میں لگائی جاسکتی ہے ۔۔؟اور یہ لیڈر  بھی سیالکوٹی ہے ۔۔۔۔۔کیونکہ بال نہ منڈوانے کی کنجسوسی سے لگتا ہے یا یہ سیالکوٹ کا ہے ۔۔یا۔۔فیر بارسا کا اسپن میں  ہمسایہ ہے

×
arrow_upward DanishGardi