Home Forums Siasi Video مقابل ۔۔۔ ثروت ۔۔۔عامر متین مقابل ۔۔۔ ثروت ۔۔۔عامر متین

#6
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 33
  • Posts: 7325
  • Total Posts: 7358
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: مقابل ۔۔۔ ثروت ۔۔۔عامر متین

یہ لنڈے کے دانشور اینکرز فیس بک اور ٹویٹر سے خبریں پڑھ کر تجزیہ نہ کریں تو شرمندگی بھی نہ ہو تحقیق کرنا ان کا کام ہے سٹوری جھوٹی ہے یا سچی اسی لیے یہ روز رات کو سینکڑوں الزام لگاتے ہیں اور لوگ مانتے نہیں دوسری طرف صرف ایک خبر ڈان نیوز پر چھپتی ہے تو پورے پاکستان میں تھرتھلی مچ جاتی ہے یہ فرق ہے ان کی صحافت کا یہ حوالدار کس قسم کے انویسٹی گیٹس صحافی ہیں جو وٹس اپ پر آنے والے مسجوں پر چلتے ہیں اور باقی کی کہانیاں خود بناتے ہیں

بارسا جی یہ سٹوری وٹس ایپ سے نہیں بلکہ چائینیز سورس سے آئی تھی۔ چائینیز گورنمنٹ اس کمپنی کے خلاف پچھلے چار ماہ سے تحقیق کر رہی تھی۔ویسے بھی آپ اپنے کمنٹس میں کلاسرا پر اس وقت تک تنقید کے مجاز نہیں ہیں جب تک کہ ہماری ثروت بھابھی اس پروگرام سے منسلق ہے۔ اور ذرا سوچیں کہ تنقید آپ کرتے ہیں اور رضا بھائی غصہ اپنے سیالکوٹی پارٹنر پر نکالتے ہیں۔

×
arrow_upward DanishGardi