Home Forums Siasi Discussion پاکستان امن لیگ پاکستان امن لیگ

#8
shami11
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 752
  • Posts: 8937
  • Total Posts: 9689
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: پاکستان امن لیگ

آیا امن لیگ دا دور ……… تے گلیاں سجیاں نے ………پاکستان امن لیگ 2018 کے الیکشن میں بھرپور سیاسی مہم کے ساتھ میدان میں اترنے کیلیے تیارعظیم سائنسدان قاہد محترم ڈاکٹر معظم محمود نیازی دن رات ایک کر کے لوگوں سے مل رہے ہیں تا کہ 2018 کے الیکشن میں پارٹی کلین سویپ کرے.ابھی تک پارٹی ذرائع سےNA 120سے ضمنی الیکشن لڑنے کے بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم پھر بھی ساری سیاسی پارٹیاں اپنے تابناک مستقبل اور امن لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے پریشان ہیں اور اس سلسلے میں سیاسی عماہدین سر جوڑ کر بیٹھے ہیں. خفیہ ذرائع سے خبر ملی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کا #پاکستان_امن_لیگ کے خلاف اتحاد کرنے اور مل کر مقابلہ کرنے کے بارے میں بھی ملاقاتیں جاری ہیںعوام الناس سے التماس ہے کہ نغمہ خود بھی سنیے اور دوسروں کو بھی شئیر کریں تاکہ سارے لوگ امن لیگ میں شامل ہو سکیں اور چینی اور پیٹرول کا مفت حصول ممکن ہو سکے

  • This reply was modified 51 years, 7 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi