Home Forums Non Siasi نالائقوں کی محفل نالائقوں کی محفل

#1534
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 682
  • Posts: 12404
  • Total Posts: 13086
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: نالائقوں کی محفل

رضا بھائی اب سب لوگ آپ کی طرح تھوڑی ہیں کہ ایک مرغی کی قربانی کرکے اسے بھی بارہ لفافوں میں بانٹ کر فریز کر لیا ہے۔ یہ اپنی نادان کو دیکھیں، بتا رہیں تھیں کہ اونٹ کی قربانی کی ہے۔ اور پورے کا پورا اونٹ ایک ہی جھٹکے میں خود کھا کر اس دن سے غائب ہیں۔ :bigsmile:

لگتا ہے نادان گھر گھر جاکر گوشت اکٹھا کر رہی ہیں  تاکہ فریز بھر کر خود روزے میں چلی جاہیں ۔۔خیر گوشت کھا کر جو وزن بڑ گیا ہے ۔۔۔ہم ہیں ناں ۔۔کوسنے دینے کے لیے۔۔اور وزن کم کرنے کے لیے خیر نال ۔۔اللہ  ہم کو سلامت رکھے۔:bigsmile:

×
arrow_upward DanishGardi