barca
Participant
Offline
  • Expert
#5
کڑوا۔ تمباکو میٹھا پکوان ۔وزیراعظم معظم خاں کیا یہ انتخابی نعرہ ہے۔ ؟؟ لیکن یہ تو شوکت علی ہے اس نے گانے چھوڑ کر وزیراعظم بننے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔

ہم ہر گز اجازت نہیں دے گےکوئی امریکہ کے پنڈ میں ہٹی چلانے والا ہمارے لیڈر کا مذاق بناےلہذا آج سے ہر بات سوچ سمجھ کر کی جائے ہمارے لیڈر کے بارے میں

×
arrow_upward DanishGardi