Home Forums Non Siasi نالائقوں کی محفل نالائقوں کی محفل

#1533
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 33
  • Posts: 7324
  • Total Posts: 7357
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: نالائقوں کی محفل

سب نالایق آپنی بزم میں حاضری لگوایں ۔۔تاکہ اپنے تھریڈ کے صفحات کو 100 کے میل سٹون سے پار کر دیا جائے۔۔۔ اور قربانی کے گوشت کھا کھا کر آپ نے جو وزن بڑھا لیا ہے ۔۔آپکو جعلی کٹی سنا کر ۔اس وزن کو کم کیا جاسکے ۔۔اخر دوست کس مرض کی دوا ہوتے ہیں ۔۔ :jhanda:

رضا بھائی اب سب لوگ آپ کی طرح تھوڑی ہیں کہ ایک مرغی کی قربانی کرکے اسے بھی بارہ لفافوں میں بانٹ کر فریز کر لیا ہے۔ یہ اپنی نادان کو دیکھیں، بتا رہیں تھیں کہ اونٹ کی قربانی کی ہے۔ اور پورے کا پورا اونٹ ایک ہی جھٹکے میں خود کھا کر اس دن سے غائب ہیں۔:bigsmile:

×
arrow_upward DanishGardi