Home Forums Siasi Discussion لمبر ون فوج اور اس کا عدم تحفظ لمبر ون فوج اور اس کا عدم تحفظ

#11
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 289
  • Posts: 4613
  • Total Posts: 4902
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: لمبر ون فوج اور اس کا عدم تحفظ

جے بھیا، سیاستدانوں کو ہر شخص کوستا ہے وہ مخلوق بھی اپنے مفادات کے گرد گھومتی ہے اس سے اصولی طور پر امیدیں زیادہ ہونے کے باوجود ان سے گلہ زیادہ نہیں ہے مگر یہاں با شعور ، تعلیم یافتہ سلجھے ہوے لوگوں کے کردار کے اس پہلو کی نشاندھی بھی ہوتی ہے کہ واضح طور پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر دو لفظ لکھنے کی اخلاقی جرات نہیں ہوتی بلکہ دل ہی دل میں شاید تسکین کا احساس بھی ہورہا ہو کہ شکار ہونے والا ہمارے مخالف کیمپ سے تعلق رکھتا ہے تو وہ کسی قسم کے انسانی حقوق کا حق دار بھی نہیں ہے اور مزید بد ترین سلوک کا شاید مستحق ہے اس دھاگے میں بہرحال سیاسی طور پر سخت مخالفت کے باوجود تمام سیاسی کیمپ کے چنیدہ ارکان نے کھلے طور پر یا ڈھکے چھپے طور پر ایک غیر انسانی عمل کی مذمت کی ہے جس کے لئے میں ذاتی طور پر ان کا مشکور ہوں ایسے دھاگے یھاں لگانے کا میرا مقصد زبر دستی کی ہمدردی بٹورنا نہیں ہے مگر ان پاکستانیوں کی پاکستانیت کی آزمائش ضرور ہوتی ہے جو ہر وقت زبانی کلامی طور پر ملکی محبت کا راگ الاپتے نظر آتے ہیں مگر اس کے عملی تقاضوں کو شاید نظر انداز کر دیتے ہیں

Ghost Protocol  sahibAny act to suppress liberty and freedom of speech is condemnable in any civilized society. Societies progress when there is debate, discussion and openness to dissent. As I mentioned our society’s tolerance of dissent has diminished. we can point one section of the society or the other as it impacts or suits us but we have to look at the broader society too.Use of power to suppress voices without any power is even more bad as it is not a fair game.Feeling relaxed that it is not me but it the “other” who is being punished is a short term feeling. As per my previous post, if no one raises a voice against injustice, suppression of freedom and snatching liberty of the “other” tomorrow no one will remain to raise the voice when “I” face the music.I am also of the opinion that raising dissent without ridicule is a better way.For me any unfair or illegal act to marginalize the citizens of a country is heinous and condemnable.

×
arrow_upward DanishGardi