Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#12
بلکل بھی ایک جیسا کیس نہیں ہے۔ عمران پارٹی چئیرمین تھا۔ اور وہ الیکشن کے دن تھے اور کمپین زوروں پر تھی۔ اس وقت زندہ یا مردہ اس کا اپنے ووٹرز سے خطاب حسب ضرورت تھا۔

اگر آپ ایک ہسپتال کو اور وہ ہسپتال جو عمران خان کے باپ کے پیسوں سے نہیں بلکہ عوام کے نکات اور چندے سے کینسر جیسے مرض کے مریضوں کے علاج کیلئے بنایا گیا ہے، سیاسی سرگرمیوں کیلئے استعمال کرنے جیسی انتہائی نیچ حرکت کی حمایت کرتے ہیں تو پھر معذرت چاہتاہوں میرے پاس آپ سے مزید بحث کی گنجائش نہیں بچتی ہے

×
arrow_upward DanishGardi