shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
#11
کیا عمران خان کا انتخابات میں ہمدردی کے ووٹ حاصل کرنے کیلیے ہسپتال کے بیڈ میں لیٹ کر جلسوں سے خطاب کرنا اور عوام کے چندے اور زکات سے بنائے گئے ہسپتال کو اپنے سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنا نواز شریف کی کلثوم نواز کے ساتھ ہسپتال سے تصویر جاری کرنے سے کہیں بہت ہی زیادہ گھٹیا اور نیچ حرکت نہیں تھی؟

بلکل بھی ایک جیسا کیس نہیں ہے۔عمران پارٹی چئیرمین تھا۔ اور وہ الیکشن کے دن تھے اور کمپین زوروں پر تھی۔اس وقت زندہ یا مردہ اس کا اپنے ووٹرز سے خطاب حسب ضرورت تھا۔

×
arrow_upward DanishGardi