Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#10
آپ نے بلکل صحیح کہا۔ یہ واقعی گھٹیا کام ہے اگر کچھ لوگ کلثوم پر ایسا الزام لگا رہے ہیں۔ اللہ انہیں صحت دے۔ لیکن میں اسے بھی گھٹیا سمجھتا ہوں کہ شریف فیملی بیمار کلثوم کے برابر نواز کو کھڑا کر کے تصویر کھنچوائے پھر سیاسی مقاصد کے لئے اسے میڈیا کو جاری کرے کہ لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹی جا سکیں۔ اس بیچاری کو کینسر ہے۔ کیپ دی تھنگ پرائیویٹ۔

کیا عمران خان کا انتخابات میں ہمدردی کے ووٹ حاصل کرنے کیلیے ہسپتال کے بیڈ میں لیٹ کر جلسوں سے خطاب کرنا اور عوام کے چندے اور زکات سے بنائے گئے ہسپتال کو اپنے سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنا نواز شریف کی کلثوم نواز کے ساتھ ہسپتال سے تصویر جاری کرنے سے کہیں بہت ہی زیادہ گھٹیا اور نیچ حرکت نہیں تھی؟https://www.youtube.com/watch?v=P-GsI9xCULohttps://www.youtube.com/watch?v=sHNE_N2k5T8

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi