Kalsoom Nawaz ki Hospital se Tasweer jaari

Home Forums Siasi Discussion Kalsoom Nawaz ki Hospital se Tasweer jaari Kalsoom Nawaz ki Hospital se Tasweer jaari

#9
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 25
  • Posts: 6055
  • Total Posts: 6080
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: Kalsoom Nawaz ki Hospital se Tasweer jaari

گھٹیا لوگوں کی سوچ گھٹیا ہی ہوتی ہے اور گھٹیا لوگوں کی سوچ پر پہرے نہیں بٹھائے جا سکتے ہیں

آپ نے بلکل صحیح کہا۔ یہ واقعی گھٹیا کام ہے اگر کچھ لوگ کلثوم پر ایسا الزام لگا رہے ہیں۔اللہ انہیں صحت دے۔لیکن میں اسے بھی گھٹیا سمجھتا ہوں کہ شریف فیملیبیمار کلثوم کے برابر نواز کو کھڑا کر کے تصویر کھنچوائےپھر سیاسی مقاصد کے لئے اسے میڈیا کو جاری کرے کہلوگوں کی ہمدردیاں سمیٹی جا سکیں۔ اس بیچاری کوکینسر ہے۔ کیپ دی تھنگ پرائیویٹ۔

Navigation