انسداد دہشتگردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا

Home Forums Siasi Discussion انسداد دہشتگردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا انسداد دہشتگردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا

#9
Sohraab
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 389
  • Posts: 3120
  • Total Posts: 3509
  • Join Date:
    23 Aug, 2016

Re: انسداد دہشتگردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا

تمام سول پولیس آفیسرز کو تو سزائیں مل گئی ہیں لیکن یہ پولیس آفیسرز جس ڈی جی ایم آئی میجر جنرل ندیم اعجاز اور وزارت داخلہ کے بریگیڈیئر جاوید اقبال سے ہدایات لے رہا تھا انہیں کیوں شامل تفتیس نہیں کیا گیا اور کیوں سزائیں نہیں دی گئی ہیں؟ کیا فوجی سنگین جرائم میں ملوث ہو کر بھی ہر تفتیس اور ہر سزا سے بالاتر ہی رہیں گے؟

yeh qatal Holy Cow ne kia hai

Navigation