ن لیگی سپورٹرز کو نیا لیڈر مبارک ہو

Home Forums Siasi Discussion ن لیگی سپورٹرز کو نیا لیڈر مبارک ہو ن لیگی سپورٹرز کو نیا لیڈر مبارک ہو

#7
barca
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 1237
  • Posts: 5256
  • Total Posts: 6493
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: ن لیگی سپورٹرز کو نیا لیڈر مبارک ہو

بارسا بھائی! میں حیران ہوں کہ کونسی ایسی مجبوری انسان کو اتنا جھکنے بلکہ اتنا گرنے پر مجبور کرسکتی ہے، اگر یہ سوشل میڈیا ٹیم کا ممبر ہے تو چند ہزار تنخواہ ملتی ہوگی، اس کے لئے اتنا جھکنے کی کیا ضرورت ہے، لگتا ہے ن لیگی سوشل میڈیا ٹیم ممبرز کے لئے شریف خاندان کے فیملی ممبرز کے سامنے جھکنا بھی لازم ہے۔۔

اس کی دیکھنی سے لگ رہا ہے بری نیت سے دیکھ رہا ہے :bigsmile:

Navigation