ن لیگی سپورٹرز کو نیا لیڈر مبارک ہو

Home Forums Siasi Discussion ن لیگی سپورٹرز کو نیا لیڈر مبارک ہو ن لیگی سپورٹرز کو نیا لیڈر مبارک ہو

#6
Zia Yasir
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 48
  • Posts: 1165
  • Total Posts: 1213
  • Join Date:
    4 Apr, 2017
  • Location: London

Re: ن لیگی سپورٹرز کو نیا لیڈر مبارک ہو

یاسر بھائی یہ کوئی سپورٹر نہیں ہو سکتا اتنا خوشامدی صرف سوشل میڈیا ٹیم کا ممبر ہی ہو سکتا ہے

بارسا بھائی! میں حیران ہوں کہ کونسی ایسی مجبوری انسان کو اتنا جھکنے بلکہ اتنا گرنے پر مجبور کرسکتی ہے، اگر یہ سوشل میڈیا ٹیم کا ممبر ہے تو چند ہزار تنخواہ ملتی ہوگی، اس کے لئے اتنا جھکنے کی کیا ضرورت ہے، لگتا ہے ن لیگی سوشل میڈیا ٹیم ممبرز کے لئے شریف خاندان کے فیملی ممبرز کے سامنے جھکنا بھی لازم ہے۔۔

Navigation