مزاحیہ خبریں

Home Forums Non Siasi مزاحیہ خبریں مزاحیہ خبریں

#244
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 3
  • Posts: 3191
  • Total Posts: 3194
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: مزاحیہ خبریں

سلیم بھائی – اب ہر کوئی جیو بھائی کی طرح خوش قسمت نہی ہوتا – ان کا انٹرنیٹ پیرینٹل لاک کے بغیر ہے تو ظاہر ہے عکسی تجربہ تو کہی نہ کہی سر چڑھ کر بولے گا

شامی بھائی سب لاکوں کی چابی چھوٹی امی کے ہاتھ میں نہیں دے دی جاتی کچھ کنٹرول اپنے ہاتھ میں بھی ہونا چاہیے

نئی تے فیر فون دا پکیج وڈا خرید لو میری طرح

  :bigsmile:

Navigation