مزاحیہ خبریں

Home Forums Non Siasi مزاحیہ خبریں مزاحیہ خبریں

#238
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 3
  • Posts: 3157
  • Total Posts: 3160
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: مزاحیہ خبریں

As Recieved دنیا کی سب سے بہترین، مثبت اور جامع فلم پورن موویز ہوتی ہیں جن میں نہ ہی قتل، نہ ہی کوئی جنگ، نہ ہی کوئی سازش، نہ ہی دھوکہ، نہ ہی تعصب، اور نہ ہی مذہبی تعصبات کا کوئی عمل دخل ہوتا ہے، اور بندے کو زبان سمجھنے کی بھی دقّت نہیں اٹھانی پڑتی۔ دوسری فلموں کے برعکس اس میں بہترین حکمتِ عملی، باہمی تعاون کے حسین امتزاج کے ساتھ ساتھ نیچرل ٹیلنٹ کے ایسے جوہر دکھائے جاتے ہیں کہ ہر خاص و عام کو اختتام پر اپنی مرضی کا مزاح، راحت و سکون میسر آجاتا ہے۔ یہ وہ واحد فلم انڈسٹری ہے جس پر آج تک کسی بھی قسم کی چربہ سازی کا الزام تک نہ لگ سکا۔ پورن فلم کی سب سے بنیادی اور اہم بات یہ کہ آپ فلم کو جہاں سے بھی دیکھنا شروع کریں ایک منٹ کے اندر اندر آپ فلم کی سٹوری کو سمجھ لیتے ہیں۔

شامی بھائی لگتا ہے اپنے ایک آدھ ہی دیکھی ہے جو آپکو پتا نہیں کہ کونسی فلم کس کا چربہ ہے

اپنے سلیم بھائی سے پوچھو آپکو سب کچھ بتا دے گا کہ کون سی اصل ہی اور کون سی چربہ – حتیٰ کہ کہاں کہاں کس فلم میں بہتری لائی جا سکتی تھی

:bigsmile:

Navigation