ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

Home Forums Siasi Discussion ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

#455
Zia Yasir
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 48
  • Posts: 1165
  • Total Posts: 1213
  • Join Date:
    4 Apr, 2017
  • Location: London

Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

اب اسلامی قانون ہوگا تو کوڑے تو لگیں گے۔ لیکن عورت کیونکہ صنفِ نازک ہے اس لئے اس کے لئے کوڑا بھی مخمل کا ہوگا پنجاب کے دیہاتوں میں بچے ایک گیم کھیلتے تھے جسے کوکلا چھپاکی کہا جاتا تھا اس میں بھی دوپٹے سے ایک کوڑا بنایا جاتا تھا، بس ایسا ہی مخمل کا کوڑا۔ ہاں مرد کے لئے چاہے لوہے کا ہو، کوئی مسئلہ نہیں :bigsmile:

شاہد بھائی! بدقسمتی سے آپ کے کوکلا چھپاکی والے کوڑے کا قرآن میں کوئی ذکر نہیں، قرآن میں زانی مرد اور زانیہ عورت کو ایک سے کوڑے لگانے کا حکم دیا گیا ہے۔۔۔اَلزَّانِیَۃُ وَالزَّانِیْ فَاجْلِدُوْا کُلَّ وَاحِدٍ مِّنْہُمَا مِاءَۃَ جَلْدَۃٍ وَّلَا تَاْخُذْکُمْ بِہِمَا رَاْفَۃٌ فِیْ دِیْنِ اللّٰہِ اِنْ کُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَلْیَشْہَدْ عَذَابَہُمَا طَآءِفَۃٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِیْنَ.(۲۴: ۲)’’زانی عورت اور زانی مرد، ان میں سے ہر ایک کو سو سو کوڑے مارو۔ اور اگر تم اللہ اور یوم آخرت پر فی الواقع ایمان رکھتے ہو تو اللہ کے دین کے معاملے میں ان دونوں کے ساتھ ہمدردی کھانے کا جذبہ تم پر حاوی نہ ہو جائے۔ اور ان دونوں کو سزا دیتے وقت اہل ایمان کا ایک گروہ موجود ہونا چاہیے۔‘‘

Navigation