کراچی میں موسلا دھار بارش، 3 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

Home Forums Non Siasi کراچی میں موسلا دھار بارش، 3 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق کراچی میں موسلا دھار بارش، 3 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

#4
barca
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 973
  • Posts: 3781
  • Total Posts: 4754
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: کراچی میں موسلا دھار بارش، 3 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی میں بارش کا پانی خود ہی نکل جائیگا، وزیر بلدیات کی انوکھی منطقکراچی:شہرقائد میں کئی کئی فٹ بارش کا پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے شہری بے حال ہیں جبکہ وزیر بلدیات جام خان شورو کا کہنا ہے کہ پانی خود ہی نکل جائے گا۔کراچی میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال پر حکومت سندھ کے وزرا کو بھی ہوش آیا اور وزیراطلاعات ناصر شاہ، وزیرِ بلدیات جام خان شورو، ایم ڈی واٹر بورڈ کے ہمراہ شہر کے دورے پر نکل کھڑے ہوئے۔ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر بلدیات جام خان شورو نے کراچی میں شدید بارش کے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ بارش رکنے کا انتظار کریں دو چار گھنٹوں میں پانی خود ہی نکل جائےگا۔https://www.express.pk/story/921680/

Navigation