مزاحیہ خبریں

Home Forums Non Siasi مزاحیہ خبریں مزاحیہ خبریں

#236
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 615
  • Posts: 5490
  • Total Posts: 6105
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: مزاحیہ خبریں

As Recievedدنیا کی سب سے بہترین، مثبت اور جامع فلم پورن موویز ہوتی ہیں جن میں نہ ہی قتل، نہ ہی کوئی جنگ، نہ ہی کوئی سازش، نہ ہی دھوکہ، نہ ہی تعصب، اور نہ ہی مذہبی تعصبات کا کوئی عمل دخل ہوتا ہے، اور بندے کو زبان سمجھنے کی بھی دقّت نہیں اٹھانی پڑتی۔ دوسری فلموں کے برعکس اس میں بہترین حکمتِ عملی، باہمی تعاون کے حسین امتزاج کے ساتھ ساتھ نیچرل ٹیلنٹ کے ایسے جوہر دکھائے جاتے ہیں کہ ہر خاص و عام کو اختتام پر اپنی مرضی کا مزاح، راحت و سکون میسر آجاتا ہے۔ یہ وہ واحد فلم انڈسٹری ہے جس پر آج تک کسی بھی قسم کی چربہ سازی کا الزام تک نہ لگ سکا۔پورن فلم کی سب سے بنیادی اور اہم بات یہ کہ آپ فلم کو جہاں سے بھی دیکھنا شروع کریں ایک منٹ کے اندر اندر آپ فلم کی سٹوری کو سمجھ لیتے ہیں۔

  • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  shami11.

Navigation