یہ کیا بہودگی ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ کیا بہودگی ہے ؟ یہ کیا بہودگی ہے ؟

#19
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 256
  • Posts: 1827
  • Total Posts: 2083
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: یہ کیا بہودگی ہے ؟

مولوی صاحب نے لوگوں کی محلے میں ناک کٹوا دینی ہے – لوگ کیا کہیں گے ، اتنا چھوٹا بیل اس سے بڑے تو ہمارے بکرے ہیں

مسجد تو چھوٹی سی ہے مولوی صاحب کے پاس لیکن مسجد کے آس پاس بڑے بڑے بیورو کریٹس اور ججوں کے گھر ہیں بالکل سامنے مجید نظامی مرحوم کا گھر ہے، ناک تو واقعی ان کی کٹ جانی ہے

Navigation