ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

Home Forums Siasi Discussion ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

#453
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 216
  • Posts: 5246
  • Total Posts: 5462
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

بس ایک اور سوال، چونکہ آپ چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کی حمایت کرتے ہیں تو یقینا قرآن میں بیان کردہ زنا کی سزا کی بھی بھرپور حمایت کریں گے جوکہ زانی مرد اور زانی عورت دونوں کو سو سو کوڑے مارنے کی ہے۔۔۔ کلیئرٹی کے لئے بتا دیجئے کہ کیا آپ زانی مرد اور زانی عورت کو سو سو کوڑے مارنے کی حمایت کرتے ہیں ۔؟۔۔

اسلام کا سارا زور سزاوں پر نہیں ہوتا بلکہ اصلاح مدنظر زیادہ ہوتی ہے جس کی مثال حضرت عمر فاروق کے دور میں ہاتھ کاٹنے کی سزا کی معطلی سے ملتی ہے، حاکم وقت سزاوں میں وقت کے ساتھ  تبدیلی کرنے کا مجاز ہے، پہلےچار شادیاں عام تھیں اب کون کرتا ہے، اب آپ یہ نہ کہنا کہ سزا کے ذکر میں شادیوں کا ذکر کر کے میں نے شادی کو بھی ایک طرح کی سزا قرار دے دیا ہےویسے اسلام کی رو سے ہم جس ملک میں بھی رہتے ہوں اسی ملک کے قوانین کا احترام کرنا ضروری ہے اپنا الگ قانون لگانے کی اجازت نہیں ہے

Navigation