ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

Home Forums Siasi Discussion ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

#452
shahidabassi
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 28
  • Posts: 6216
  • Total Posts: 6244
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

بس ایک اور سوال، چونکہ آپ چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کی حمایت کرتے ہیں تو یقینا قرآن میں بیان کردہ زنا کی سزا کی بھی بھرپور حمایت کریں گے جوکہ زانی مرد اور زانی عورت دونوں کو سو سو کوڑے مارنے کی ہے۔۔۔ کلیئرٹی کے لئے بتا دیجئے کہ کیا آپ زانی مرد اور زانی عورت کو سو سو کوڑے مارنے کی حمایت کرتے ہیں ۔؟۔۔

اب اسلامی قانون ہوگا تو کوڑے تو لگیں گے۔ لیکن عورت کیونکہ صنفِ نازک ہے اس لئے اس کے لئے کوڑا بھی مخمل کا ہوگاپنجاب کے دیہاتوں میں بچے ایک گیم کھیلتے تھے جسے کوکلا چھپاکی کہا جاتا تھا اس میں بھی دوپٹے سے ایک کوڑا بنایا جاتا تھا، بس ایسا ہی مخمل کا کوڑا۔ہاں مرد کے لئے چاہے لوہے کا ہو، کوئی مسئلہ نہیں:bigsmile:

  • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  shahidabassi.

Navigation